جی سی میں جلسے کی اجازت دینے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، رانا فاروق سعید

September 27, 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ فتنے کو گورنمنٹ کالج میں جلسے کی اجازت دینے والوں کیخلاف سخت انضباطی کارروائی ہونی چاہیے۔