حاکم علی ابڑو SMBBMU کے قائم مقام وائس چانسلر مقرر

September 29, 2022

ڈاکٹر انیلہ عطا الرحمان

شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ (SMBBMU) کی وائس چانسلر ڈاکٹر انیلہ عطا الرحمان کی مدت ملازمت مکمل، ڈاکٹر حاکم علی ابڑو کوقائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔

شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کی وائس چانسلر ڈاکٹر انیلہ عطا الرحمان کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ملازمت میں توسع نہیں کی گئی۔

نئے وی سی کی تعیناتی تکپروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر حاکم علی ابڑو کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔