مختلف علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں ملیں

September 30, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے پنجاب بس اڈے کے قریب واقع اپارٹمنٹ سے 75سالہ فرمان الدین کی لاش ملی، سائٹ ایریا بنوریہ ریسٹورنٹ کے قریب فٹ پاتھ سے فرمان ولد عبدالشکور کی لاش ملی ،پی ای سی ایچ ایس بلاک 6میں واقع بنگلے سے 42سالہ صداقت ولد امین کی لاش ملی۔