طارق یوسف کے سی سی آئی کے صدر منتخب

September 30, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد طارق یوسف کو 2022-23کے لیے کے سی سی آئی کا صدر منتخب کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کی منیجنگ کمیٹی نے متفقہ طور پر محمد طارق یوسف کو 2022-23 کے لیے کے سی سی آئی کاصدر ،توصیف احمد کوسینئر نائب صدر اورمحمد حارث اگر نائب صدر منتخب کر لیا۔