قائمہ کمیٹی، افغان شہریوں کی بڑی تعداد میں غیر قانونی آمد پراظہار تشویش

September 30, 2022

اسلام آباد ( ناصر چشتی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سفیران کا اجلاس گزشتہ روز ہوا ریاستوں اور سرحدی علاقوں کی کمیٹی (SAFRON) نے افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد متعلقہ حلقوں کی طرف سے ان کی رجسٹریشن کے بغیر بڑی تعداد میں افغان شہریوں کی پاکستان میں غیر قانونی آمد پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا،افغانیوں کو روکنے کی حکمت عملی بنانے کیلئے سیکرٹری داخلہ و دیگر حکام کو طلب کرنیکا فیصلہ کیا گیا۔