مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس، آصف زرداری کی بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست منظور

September 30, 2022

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سابق صدر آصف علی زرداری نے مشترکہ اکاؤنٹ سے 8ارب روپے سے زائد کی مشکوک ٹرانزکشن کے نیب ریفرنس میں بریت کی اپیل خارج ہونےکیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ سے واپس لے لی۔