شیخ زاید ہسپتال میں آگاہی واک

September 30, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)شیخ زاید ہسپتال لاہور میں امراض قلب کے عالمی دن کی مناسبت سے شعبہ امراض قلب کے زیر انتظام خصوصی واک ہوئی۔