بغیر لائسنس چلنے والا میڈیکل سٹور سیل

September 30, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)بغیر لائسنس چلنے والے میڈیکل سٹور سربمہر، چالان کر دیا گیا۔تفصیل کے مطابق محکمہ صحت ملتان ممتاز آباد ٹاؤن کے ڈرگ انسپکٹر علی خلیل نے بستی ملوک میں واقع حماد میڈیکل سٹور کو بغیر ڈرگ لائسنس کے چلنے پر سربمہر کردیا اور اسکا چالان بناکر عدالت بھجوایا جارہا ہے۔