ایف آئی اے کی کارروائی فراڈ کاملزم گرفتار

September 30, 2022

ملتان( سٹاف رپورٹر )ایف آئی اے سائبرکرائم فیصل آباد کی ملتان میں کارروائی، لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار، ٹیلی فونک فراڈ کی مد میں 55لاکھ روپے لوٹنے والے ملزم اصغر کے خلاف انکوائری نمبر 544/22چل رہی تھی ایف آئی اے ٹیم گرفتارشخص کو فیصل آباد لے گئی۔