بلوچ کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے خاتون جاں بحق

September 30, 2022

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بروری روڈ بلوچ کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے خاتون جاںبحق ہو گئی پولیس کے مطابق بروری روڈ کے علاقے بلوچ کالونی میں رہائشی پذیر مہر اللہ کے بیٹی گزشتہ شب گھر صحن میں بیٹھی تھی کہ دیوار کرنے سے دب کر جاں بحق ہو گئی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکو ٹیم نے موقع پرپہنچ کر لاش کو نکل کر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔