وزیراعظم سے معروف صنعتکار میاں منشا کی ملاقات، فلڈ ریلیف فنڈ میں 23 ملین روپے کا عطیہ دیا

October 03, 2022

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف سےمعروف بزنس مین اور صنعتکار میاں محمد منشا نے گزشتہ روز اپنے صاحبزادے حسن منشا کے ہمراہ ملاقات کی ۔ انہوں نے وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں(23ملین) دو کروڑ30لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔