ٹریفک حادثات میں ایک شہری جان کی بازی ہار گیا، دوسرا زخمی

October 03, 2022

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) ٹریفک حادثات میں ایک شہری جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ،تھانہ ترنول کی حدود میں عارف کا سالا ظہیر ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا ، جبکہ ایک اور واقعہ میں ہائی ایس اور ڈمپر کے تصادم میں ہائی ایس ڈرائیور زخمی ہو گیا ۔