سیلاب زدگان کی آبادکاری کے عمل میں تیزی لائی جا رہی ہے، فیصل فرید

October 04, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پراونشنل ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فیصل فرید نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی آبادکاری کے عمل میں تیز ی لائی جا رہی ہے،ڈی جی خان اور راجنپور اضلاع کے سیلاب زدہ علاقوں میں سروے کا عمل جاری ہے۔