عوام کو بلاامتیاز بروقت طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر اختر ملک

October 04, 2022

لاہو(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک کی ڈسٹرکٹ/ شہباز شریف اسپتال ملتان آمد ،صوبائی وزیر نے اسپتال میں یورالوجی آپریشن تھیٹر اور وارڈ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اسپتال کے مختلف شعبوں اور وارڈز کا بھی معائنہ کیا، ڈسٹرکٹ ہسپتال کو فوری 5 وینٹی لیٹرز دینے کا اعلان بھی کیا، ، صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ لوگوں کو بلاامتیاز بروقت طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے\۔