سرفراز علی زیدی کی مجلس سوئم آج

October 07, 2022

کراچی (پ ر)انجینئر وسیم عابدی کے مطابق سرفراز علی زیدی کی مجلس سوئم جمعہ 7 اکتوبر کو بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں شام 4 بجے منعقد ہوگی ،قرآن خوانی کے بعد کاشف زیدی و ہمنوا سوزخانی ، خطاب مولانا حیدر علی زیدی سلیم کرینگے۔