ڈینگی وائرس سے مزید 3 ہلاکتیں

October 07, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں ڈینگی وائرس سے مزید 3ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد رواں سال صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی۔