زری پالیسی کا اعلان 10 اکتوبر کو ہوگا

October 07, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب زری پالیسی کا اعلان زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس برائے زری پالیسی پیر، 10 اکتوبر 2022ء کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان، کراچی میں ہوگا جس کے بعد اسی روز اسٹیٹ بینک ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔