ڈی جی سول ایوی ایشن کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ترمیم کیلئے واپس

October 07, 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ترمیم کیلئے واپس کردی۔