داتادربار اورگرین ٹائون سےنومولود اوربھکارن کی لاشیں برآمد

October 07, 2022

لاہور ( کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹرسے)داتا دربار تھانے کے قریب سے 60 سالہ بھکارن کی لاش برآمد ہوئی ۔ لاش فٹ پاتھ پرپڑی ہوئی تھی ۔گرین ٹاؤن کے علاقہ مسلم پارک کے قریب سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ۔