پنجاب اسمبلی کے سپرنٹنڈنٹ مصوراقبال ریٹائر ہوگئے

October 07, 2022

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کے سپرنٹنڈنٹ محمد مصور اقبال مدت ملازمت پوری ہونے پر گذشتہ روز ملازمت سے ریٹائرہو گئے ۔