ٹریفک وارڈن ممتاز جسوی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی

October 07, 2022

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ممتاز جسوی دوران سروس پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرنے والے دوسرے وارڈنز بن گئے جبکہ سینئر وارڈن ارشد پاشا نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی۔