یوکرین کے خیرسون ریجن میں یوکرین کی فورسز کی بس پر شیلنگ، 5 افراد ہلاک

October 07, 2022

فوٹو بشکریہ انٹرنیٹ

یوکرین کےخیرسون ریجنمیں فورسزکی بس پرشیلنگ کے نتیجے میں5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ یوکرین کےخیرسون ریجن میں پیش آیا جوروس کے زیر کنٹرول ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے روسی فوج نے ویڈیو شیئر کی ہےجس میں تباہ ہونے والی بس کو دیکھا جاسکتا ہے۔