امن کا نوبیل انعام بیلاروس کے انسانی حقوق کے کارکن کے نام

October 07, 2022

ایلس بیالیٹسکی، فائل فوٹو

امن کا نوبیل انعام روسی و یوکرینی انسانی حقوق کی تنظیموں اور بیلاروس کے انسانی حقوق کے کارکن کے نام رہا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امن کا نوبیل انعام بیلاروس کے ایلس بیالیٹسکی کو دیا گیا۔

امن کا نوبیل انعام روسی تنظیم میموریل اور یوکرینی تنظیم سینٹر فور سول لبرٹیز کو مشترکہ دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تینوںانعام انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والوں کو دیئے گئے۔