فرانس میں موسم سرما میں لوڈشیڈنگ کا امکان

October 07, 2022

فائل فوٹو

توانائی بحران کے باعث فرانس میں موسم سرما میں لوڈشیڈنگ کا امکان ہے۔

فرانس نے موسم سرما میں بجلی کی کٹوتی سے بچنے کے لیے توانائی کی بچت کا منصوبہ شروع کردیا ہے، جس کا افتتاح وزیر توانائی نے کیا۔

فرانس کے وزیر کی جانب سے توانائی کے حوالے سے انتباہ بھی جاری کیا گیا ہے۔