پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن

October 25, 2022

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے دوسرے جزوی سورج گرہن ہوا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق پاکستان میں جزوی سورج گرہن دوپہر 1 بج کر 58 منٹ پر شروع ہوا۔

پاکستان میں بھی سورج گرہن جزوی طور پر دیکھا گیا۔

سورج گرہن پاکستان کے علاوہ یورپ، شمالی افریقہ، مشرقِ وسطیٰ، مغربی ایشیاء میں بھی دیکھا گیا۔

پاکستان میں جزوی سورج گرہن کا اختتام 6 بج کر 2 منٹ پر ہوا، جبکہ سب سے زیادہ جزوی سورج گرہن سہ پہر 4 بجے کے بعد ہوا۔

مختلف شہروں میں سورج گرہن کے اوقات