پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کی کل ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال

November 03, 2022

تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ نے جمعہ کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی۔

پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کے فوکل پرسن ناصر سلمان نے کہا کہکل ملک گیر شٹر ڈاؤن ہوگا۔

پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کےکنوینئر قیصر کیانی نے کہا کہ ہماری ریڈ لائن کراس کی گئی ہے، کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے۔

ٹریڈرز ونگ عہدیداران نے مزید کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔