فیض الحق مندوخیل انتقال کرگئے

November 25, 2022

کوئٹہ(پ ر)ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ژوب فیض الحق مندوخیل انتقال کر گئے وہ سابق سینیٹر رضا محمد رضا کے چچا زاد بھائی سابق ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر بہاؤالحق مندوخیل اور حاجی ثناءالحق عرف ناگئی کے چچا تھے فاتحہ 26 اور 27 نومبر کو رحمت مسجد انور شاہ اسٹریٹ بلمقابل الحبیب بینک رحمت کالونی نمبر 1 سرکی روڈ میں ہوگی۔