باپ بیٹے میں جھگڑا‘ہمسایہ نے بھی فائرنگ کردی، 2 افراد زخمی

November 25, 2022

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس گلی نمبر چار میں رہائش پذیر فہیم احمد کا بیٹےعبیداللہ کے درمیان جھگڑا ہوا بیٹے نے باپ پر فائرنگ کی تاہم وہ معجزانہ طور پرمحفوظ رہا فائرنگ کی آواز پر ہمسایہ سیف اللہ نے بھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خاتون (ز) اس کا بھائی نصرا للہ زخمی ہو گیاپولیس نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرکے ملزمان عبیداللہ اور سیف اللہ کو گرفتار کر لیا ۔