قلات میں درجہ حرارت منفی تین

November 25, 2022

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں جمعرات کو موسم خشک جبکہ شما لی ا ضلاع میں سرد ر ہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی1، بارکھان 08، دالبندین05،گوادر13،قلات منفی3، خضدار 09، لسبیلہ08،نوکنڈی07،سبی08،تربت 15 ، ژوب04اور زیارت میں منفی1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شما لی ا ضلاع میں سرد رہے گا۔