دو لڑکیاں اور ماں دو بچوں سمیت اغواء

November 27, 2022

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) مختلف علاقوں سے شادی شدہ خاتون اسکے دو بچوں کے علاوہ دو لڑکیوں کو اغو اء کرلیاگیا۔تھانہ گولڑہ کے علاقے میں ایاز کی ہمشیرہ (س) کو سلیمان یوسف وغیرہ نے شاہین اختر کی دختر (ل) کو عمران وغیرہ نے اغواء کرلیا۔ادھرتھانہ گولڑہ پولیس کو الیاس نے بتایاکہ اسکی ہمشیرہ (س) کو بمعہ دو بچو ں کے سلیم ، یاسین وغیرہ نے گھر سے اغواء کرلیا۔