پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا

November 28, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کھیلی جانے والی اینگرو سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں سری لنکا کو تین صفر سے شکست دی۔