دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقت بننا چاہتے ہیں، کم جونگ

November 28, 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امریکی سامراج کی جوہری بالادستی کا مقابلہ کرنے اور اپنے ملک اور عوام کے وقار و خودمختاری کے تحفظ کیلئے دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقت بننا چاہتے ہیں، ہمارا ہدف دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقت بننا ہے۔