کوئٹہ(پ ر) بی این پی ضلع کوئٹہ کے صدر بی این پی کوئٹہ غلام نبی مری ،ملک علی گل رامکانی مری ،ضیا مینگل اور دیگرنے کلی سردار کاریز جاکر بلوچ رہنما حاجی بارو خان مری کے انتقال پرلواحقین سے تعزیت اورفاتحہ کی ۔