بھیک مانگتا شخص گرفتار، مقدمہ درج

November 28, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے بھیک مانگتے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔کوتوالئ پولیس کے مطابق شوکت نامی شخص بھیک مانگ کر شہریوں کو تنگ کررہا تھا جس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔