سالِ نو: تمنّا رقص کرتی ہے، تخیل گنگناتا ہے…

December 04, 2022

سنڈے میگزین کا سلسلہ ’’ایک پیغام، پیاروں کے نام‘‘ ایک دِل کی آواز، دوسرے دِل تک پہنچانے کے ساتھ مختلف مواقع پر کئی خُوب صُورت رشتوں کے دِلی جذبات کی عکّاسی و ترجمانی بھی کرتا ہے۔ اب چوں کہ نئے سال کی آمد آمد ہے، تو اگر آپ اپنے پسندیدہ صفحے (ایک پیغام، پیاروں کے نام )کے لیے سالِ نو کی مناسبت سے کوئی بھی پیغام (شعر یا نثر کی صُورت) بھیجنا چاہیں، تو ہمیں درج ذیل پتے پر ارسال کردیں۔

ایڈیٹر، سنڈے میگزین، صفحہ’’ایک پیغام، پیاروں کےنام‘‘(سالِ نو ایڈیشن) روزنامہ جنگ، شعبۂ میگزین، اخبار منزل، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی۔

ای میل sundaymagazinejanggroup.com.pk

یاد رہے، پیغام بھیجنے کی آخری تاریخ10دسمبر2022ءہے۔

نوٹ: پیغام بہت مختصر، خوش خط اور جامع ہو، تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد کو موقع مل سکے۔