بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ 5دسمبر کو شروع، پاکستان ٹیم ویزوں کی منتظر

December 03, 2022

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب 5 دسمبر کو دہلی میں ہونا ہے لیکن پاکستانی ٹیم کو ابھی بھارت کے ویزوں کا انتظار ہے۔پ اکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی چار دسمبر کو بھارت روانہ ہونا ہےاور پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلا میچ چھ دسمبر کو ساوتھ افریقہ کے خلاف دہلی میں کھیلنا ہے ۔