حارث گیند پر گر گئے، ایم آئی آر کرالیا گیا، انجری سنجیدہ نہیں

December 03, 2022

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف فیلڈنگ کے دوران گیند کے اوپر گر گئے جس کے بعدان کا ایم آئی آر اسکین کرایا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حارث رؤف کی میڈیکل رپورٹ آنا باقی ہے۔ البتہ کوئی سنجیدہ انجری نہیں ہے اور حارث رؤف کھیلنے کے لیے دستیاب ہیں ۔