ارشد شریف قتل کیس: عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

December 03, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ارشد شریف قتل کیس پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔

پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔

پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ مہم میں اب تک ہزاروں پاکستانی چیف جسٹس کو خط لکھ چکے ہیں۔