نہیں سکتا ……

December 05, 2022

بازارِ سیاست میں کوئی موردِ الزام

عاصی ہے کہ معصوم ہے، مَیں کہہ نہیں سکتا

معلوم تو کیا کیا ہے مگر مسئلہ یہ ہے

جو کچھ مجھے معلوم ہے، مَیں کہہ نہیں سکتا