راشد اقبال کی والدہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل

December 05, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر اسکولز کراچی (ریٹائرڈ) مقبول حسن کی اہلیہ اور کینیڈا میں مقیم صحافی راشد اقبال کی والدہ رفیقہ بیگم شدید علالت کے باعث مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں اہلخانہ نے تمام دوست احباب سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔