ناظم آباد عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

December 05, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظم آباد تھانے کی حدود عید گاہ گراؤنڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق ا ور ایک شدید زخمی، لاش اور زخمی کو عباسی اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاںجاں بحق ہونیوالے نوجوان کی شناخت 17سالہ شعیب ولد شفیق اورزخمی کی 16سالہ احمد ولد اخترکے نام سے ہوئی ہے ۔