جمعیت کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

December 05, 2022

کوئٹہ(پ ر)جمعیت کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری صوبائی امیر وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ اور دیگر نے سابق ایم این اے مولانانورمحمد مرحوم کے بھائی حاجی محمدکبیر کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورو پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔