ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

December 05, 2022

ملتان(سٹافرپورٹر)پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہےپولیس کے مطابق موضع خیر پور سے بلال نامی شخص نے 15 پر کال کرکے ڈکیتی کی اطلاع دی جو جھوٹی ثابت ہوئی پولیس نے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔