ایس پی گلگشت قاضی علی رضا اعوان نے چارج چھوڑ دیا

December 05, 2022

ملتان (سٹافرپورٹر)ایس پی گلگشت ملتان قاضی علی رضا اعوان نے گزشتہ روز چارج چھوڑ دیا ایس پی گلگشت کا چارج عارضی طور پر ایس پی کینٹ کو دے دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ قاضی علی رضا اعوان کو اے آئی جی آپریشنز جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا تھا ،انہوں نے چارج سنبھال لیا ہے۔