نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبےمیں ایک اور مریض داخل

December 05, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر )نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا کے شبےمیں ایک اور مریض کو داخل کیا گیا ہے اس سلسلےمیں ترجمان نشتر ہسپتال کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کے ٹیسٹ تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں جبکہ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے علاج کے لئے تمام تر سہولیات موجود ہیں۔