پی ایچ ڈی کی 5ڈگریاں جاری

December 05, 2022

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے عابدہ شہزادی کومالیکیولر بائیولوجی ،ندا ظفر کواپلائیڈ سائیکالوجی ،سمیرا رحمان کوپولیٹیکل سائنس ،مبرا نورین کوجیوگرافی اسماء ظفر کوسوشیالوجی کے مضامین میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔