لاہور(شوبز رپورٹر)اداکارہ دردانہ رحمن کے بیٹے سلمان رحمٰن کا انتقال ہوگیا،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی۔