لاہور(کرائم رپورٹرسے) موبائل پولیس خدمت مرکز آج علی رضا آبادنواب ٹاؤن،منگل و بدھ کوپنجاب ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ویلنشیاء علاقہ تھانہ ستوکتلہ، جمعرات وجمعہ کورائیونڈجبکہ بروزہفتہ صدیق پورہ بادامی باغ موجود ہوگا۔