رائیونڈ: ٹرین کی زد میں آکرایک شخص جاں بحق،2زخمی

December 05, 2022

چوہنگ (نامہ نگار ) رائیونڈ کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص آصف اقبال جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ،حادثہ ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔