اے ٹی ایم توڑنے والا ملزم گرفتار

December 05, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے15 کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے ATM توڑنے وا لے ملزم عامر کوگرفتار کر لیا ،سبزاہ زار ڈولفن ٹیم کو کال موصول ہوئی ملزم مشین توڑ کر رقم نکال رہا ہے ڈولفن ٹیم نے اسے گرفتار کرکے سبزاہ زار پولیس کے حوالے کر دیا ۔